رانی کھیت بیماری کی وجہ سے پرندوں کا کھانا پینا چھوڑ دینا سست ہونا، اونگھنے لگنا، تیز بخار ، پیاس کی شدت ، منہ کھول کر سانس لینا، نزلہ وزکام ، لقوہ، ٹھنڈ لگنا، چونچ اور ناک سے لیس دار مادہ کا اخراج لڑکھڑانا اور گرنا کلغی کا رنگ کالا ہو جانا اور زردی مائل دست ہونے کی صورت میں بہترین ہے۔