جسکے استعمال سے ایسے پرندے بریڈ کر ناشروع کر دیتے ہیں جو بریڈنگ سیزن میں بھی عمر پوری ہونے کے باوجود بریڈنگ نہیں کر رہے ہوتے یا جوڑا نہیں لگارہے ہوتے اور اسی انتظار میں بریڈنگ سیزن ختم ہو جاتا ہے۔
اس کا استعمال تمام قسم کے پرندوں کو بریڈ کے لیے تیار کرتا ہے اور زیادہ اور مسلسل بریڈ مہیا کرتا ہے۔
اسکے علاوہ یہ ایسا فارمولا ہے جو پرندوں کو سردی لگنے بخار ، نزلہ، زکام سے محفوظ رکھتا ہے اور سردی لگ جانے کی صورت میں بھی پرندوں کو استعمال کروانے سے پرندے تندرست ہو جاتے ہیں۔