اگر آپ پرندوں کے شوقین ہیں اور پرندوں کے بچے نکلوا کر کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو بالکل یہ ایک بہت اچھا اور منافع بخش کاروبار ہے لیکن نقصان اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے پرندے انڈے ہی نہیں دیتے اور آپ انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اور پھر یہ ہوتا ہے یا تو آپ شوق چھوڑ دیتے ہیں یا پرندے بدلنے کا سوچتے ہیں جو فائدے کی بجائے نقصان کی طرف لے جاتا ہے۔ مگر آپ کی اس مشکل کے حل کیلئے ہم نے ماہرین اور استاد لوگوں کی رہنمائی لے کر فارمولا تیار کیا ہے
پرندوں میں بہت ساری کمزوریاں پیدا ہو جاتی ہیں اس میں موجود اجزاءان تمام کمزوریوں کو پورا کرتے ہیں اور پرندوں کی صحت کو برقرار رکھتے ہیں۔