قدرتی جڑی بوٹی سے تیار کردہ پاوڈر ہے جس کی سو فیصد خالص ہونے کی سو فیصد گارنٹی ہے
MORINGA LEAF POWDER
اب آپ مہنگے ٹامنز اور کیلشیم و غیر ہ استعمال کروانے کی ضرورت نہیں ہے یہ اینٹی بائیوٹک کے طور بھی کام کرتا ہے جس سے پرندے بیمار نہیں ہوتے اور قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے وٹامنز کیلیشیم منرلز آئرن کی کمی پوری ہوتی ہے
اور کیلے سے پندرہ گنازیادہ پوٹاشیم و انڈے سے چھتیس گنازیادہ میرگیر ستم و بادام سے بارہ گنا زیادہ وٹامن ای گاجر سے دس گنازیادہ وٹامن ای دہی سے نو گنا زیادہ پروٹین مالٹے سے سات گنا زیادہ وٹامن سی و گندم سے چار گنا زیادہ کلور وفل, پالک سے پچیس گنا زیادہ آئرن, دودھ سے سترہ گنازیادہ کیلشیم اور اس کے علاوہ تمام وٹامنز موجود ہیں
یہ پرندوں کو چست ہو شیار طاقتور اور صحت مند رکھتا ہے اور بریڈنگ کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ پرندہ تندرست تو بریڈا چھی