یہ بریڈنگ پاؤڈر تمام قسم کی چڑ یا مثلا کنیری، فنچ ، ڈو اور انڈین چڑیا وغیرہ
کی بریڈنگ کیلئے بہترین فار مولا ہے
مقاصد
تمام قسم کی چڑیا کے ہر قسم کے بریڈنگ مسائل کو بہتر کرتا ہے۔ اور بہترین بریڈ مہیا کرتا ہے
فوائد
چڑیا کے جوڑے کو ہیٹ پر لاکر ان کو انڈے دینے کیلئے تیار کرتا ہے انڈے میں انڑٹینٹی کو ختم کرتا ہے۔
ان میں موجود تمام قسم کی کیلشیم اور وٹامنز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
ہمارے پاس تمام قسم کے بریڈنگ فارمولے اور وٹامنز موجود ہیں